ابنا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے رپورٹ میں کہاگيا ہے کہ افغانستان میں امریکہ کے ہاتھوں عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں بہت زيادہ اضافہ ہوا ہے۔اقوامِ متحدہ کے افغانستان میں موجود اسسٹنٹ مشن کی دستاویزات کے مطابق سنہ 2011ء میں تین ہزار اکیس افغان شہری ہلاک ہوئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق سنہ دو ہزار دس میں دو ہزار سات سو نوے جبکہ سنہ دو ہزار نو میں ان ہلاکتوں کی تعداد دو ہزار چار سو بارہ تھی رپورٹ میں طالبان اور امریکہ کو ان ہلاکتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا گيا ہے۔ ......../169